

Loading content...
اسی لیے ہمارے لیے یہی درست راستہ ہے کہ جو توحید ہمیں امام زماننا شہنشاہِ معظم عجلعطا فرمائیں وہی ہمیں لینا چاہیے اور جو نبوت ہمیں وہ عطا فرمائیں ہمیں وہی لینا چاہیے اور جو امامت وہ ہمیں عطا فرمائیں وہی ہمار ے لیے درست ہے اس کے علاوہ جو بھی ہم نظریہ رکھیں گے وہ گمراہی کے سوا کچھ نہ ہوگا اور انا مدینة العلم و علی علیہ الصلوات والسلام بابہا کا ایک مقصد یہ بھی ہے کہ جو اللہ یہ عطا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار