

Loading content...
دوستو یہ بھی نہیں بھولنا چاہیے کہ عطائے عرفان امام زمانہ عجلہی کی صوابدید پر ہوتا ہے جو ان سے رابطہ ورسوخ پیدا کرتا ہے اس کے لیے وہ خود فیصلہ فرماتے ہیں کہ اس ذہن کے آدمی کو کیسی توحید دینا ہے اور توحید کے کس دروازے تک اسے لے جانا ہے اور کیسا تصور نبوت عطا فرمانا ہے اور کس درجہ کا عرفان وعلم عطا فرمانا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار