

Loading content...
نکلتی ہیں اسی طرح جو وقت کا امام ہوتا ہے وہ نورِ علم کے شہر کا دروازہ ہوتا ہے اور اسی راستے سے نور علم کے شہر کے دیگر گھروں کے دروازے ملتے ہیں کیونکہ شہر ایک خانہ واحد نہیں ہوتا بلکہ وہ لاتعداد گھروں کا مجموعہ ہوتا ہے اسی طرح انسان فصیل شہر کے دروازے سے داخل ہوکر ہی اندر والے گھروں تک جا سکتا ہے اور امام زمانہ ہی وہ فصیل شہر کا مرکزی دروازہ ہوتا ہے کہ جس سے انسان بابِ توحید تک جاتا ہے اور اسی سے بابِ رسالت تک جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار