

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ جس طرح کمپیوٹر آن کرنے کے بعد انسان روٹ پہ آکر ساری کمانڈز دیتا ہے اسی طرح روحانیت کا روٹ امام وقت ہوتا ہے انسان کو پہلے اسی کے حضور جانا پڑتا ہے اور اس کے بعد سارے پروگرامز کے دروازے کھلتے ہیں یا یوں سمجھ لیں امام ایک ایسا نقطہ ہوتا ہے کہ جس کے اندر سارا ڈیٹا ہوتا ہے یا تفصیل ہوتی ہے یا ایک بیج کی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار