

Loading content...
لا الہ الا اللہ کا دائرہ جب امامت کی حدود تک محیط ہوتا ہے تو وہاں اس سے مراد یہ ہوتا ہے کہ لا امام الا امام زماننا یعنی جب کوئی معبود چاہے اصنامی ہو یا نفسی ہو اللہ جل جلالہ کے احکام سے متصادم مقام واحکام کا قیام کرے تو وہ لا موجود مانا جائے اسی طرح اگر کسی نبی کے احکامات وشریعت حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے احکامات وشریعت سے متصادم ہوں تو اس کی نفی لازم ہوگی اسی طرح کسی امام کا حکم زمانے کے امام سے متصادم نظر آئے تو اسے ترک کرنا واجب ہوجاتا ہے یعنی عقیدہ یہ ہونا چاہیے کہ ہمارے لیے واجب الاطاعت امام ہمارے ہی زمانے کے امام علیہ الصلوات والسلام ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار