

Loading content...
بعض تو نفس امارہ کے معاملے میں انتہائی سخت گیری سے کام لتیے تھے ایک عارف نورہ اللہ مرقدہ نے اپنے ناک میں ایک لوہے کا حلقہ ڈالا ہوا تھا اور اس میں ایک چھوٹی سی ڈوری ہوتی تھی وہ اسے ہمیشہ ہاتھ میں لیے رہتے تھے جب بھی نفس غفلت کرتا تو وہ اس ڈور کو جھٹکا دیتے تھے اور کبھی کبھی تو ناک سے خون بھی جاری ہو جاتا تھا۔یہ طریقہ بھی عام آدمی کے اپنانے کا نہیں ہے بلکہ میں نے یہ باتیں اس لیے لکھی ہیں کہ دیکھ لیں کہ عرفاء کتنی مشقت کرتے تھے آپ کیلئے آسان طریقہ یہی ہے جو میں نے سب سے پہلے لکھا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار