

Loading content...
بعض عرفاء کو دیکھا ہے کہ وہ قیام تصور میں رکاوٹ پر اپنے ہاتھ میں ڈنڈا لے کر زمین پر مارتے تھے اور کہتے تھے دفع ہو اے ابلیس اللہ کی تجھ پر لعنت ہو اسی طرح وہ اور بھی الفاظ استعمال کرتے تھے یہ طریقہ بھی کامیاب ہے مگر ہر آدمی کے استعمال کرنے کا اور اپنانے کا نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار