

Loading content...
قیام تصور میں ٹوٹنے کے عمل کو کم کرنے کیلئے تمام عرفائے کرام کا طریقہ جدا جدا ہوتا ہے مثلاً کچھ عرفاء کا یہ معمول تھا کہ جب تصور ٹوٹتا تھا تو وہ خود اپنے نفس سے مخاطب ہوکر آہستہ سے ڈانٹ دیتے تھے اور اتنی آواز میں ڈانٹتے تھے کہ ان کی آواز ان کے کانوں تک جائے اس سے زیادہ اونچی آواز نہیں ہوتی تھی یہ طریقہ بھی کامیاب ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار