

Loading content...
() انسان جب ابتدا میں تصور کا عمل شروع کرتا ہے تو مرشد کا تصور قائم کرنے میں ایک رکاوٹ یہ ہوتی ہے کہ وہ محبوب کے رخ انور کے تصور میں تصور کی سطح پر قائم نہیں رہ سکتا یعنی وہ آئینے کے عکس کی طرح اس کے پار اتر جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار