

Loading content...
یہ مشق پہلے پہل ایک گھنٹے کیلئے کی جاتی ہے مگر جب ایک گھنٹہ مکمل ہو جاتا ہے یا آدمی محسوس کرتا ہے اب تصور کے دورانیے کافی بڑے ہو گئے ہیں تو اس وقت چوبیس گھنٹے کا عمل شروع کرنا ہوتا ہے یعنی جس کام میں بھی آپ مصروف ہیں اس میں تھوڑی دیر کے بعد ایک لمحے کیلئے تصور قائم کرنے کی کوشش کریں اس طرح یہ تصور آپ کو اپنے مالک کے قریب لائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار