

Loading content...
آپ جب یہ مشق جاری رکھیں گے تو اس میں تصو رکے وقت میں اضافہ ہونا شروع ہو جائے گا اور ٹوٹنے کی تعداد کم ہونا شروع ہو جائے گی اور تصور کے دورانیے لمبے ہونا شروع ہو جائیں گے اور اس طرح یہ دورانیے بڑھتے بڑھتے پورے ایک گھنٹے تک محیط ہو جائیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار