

Loading content...
سارے تیر خطا جاتے ہیں اور کوئی بھی نشانہ پر نہیں لگتا لیکن وہ ہر تیر پہ یہی سوچتا ہے یہ تیر یقینا نشانے پر لگے گا مگر وہ بھی چوک جاتا ہے تو اگلے تیر سے وہ یقین کی حد تک امید وابستہ کر لیتا ہے اسی طرح وہ ایک یقین کامل سے عمل کرتا رہتا ہے تو پھر اس کا سو میں سے ایک تیر نشانے پر لگ جاتا ہے جس سے اس کا حوصلہ جوان ہو جاتا ہے اور وہ مشق بڑھا دیتا ہے اسی طرح اس کے تیروں کے نشانے پر لگنے کی ریشو Ratio بڑھنا شروع ہو جاتی ہے اور ایک دن وہ سو کے سو تیر نشانے پر لگا رہا ہوتا ہے اسی طرح آپ کو بھی ناامید نہیں ہونا چاہیے اور یہ مشق کرتے کرتے آپ اس کے ماہر ہو جائیںگے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار