

Loading content...
خیال میں بار بار لانے کی کوشش کریں تاکہ خیال میں ان کی ایک تصویر قائم ہو جائے یہ یاد رہے کہ نفس خبیث بار بار ایک نئی تصویر دکھانے کی کوشش کرے گا لیکن آپ نے ایک ہی تصویر کو قائم کرنا ہے اسی طرح روزانہ مرشد پاک کی مجلس میں جائیں اور ان کے رخ کی ایک تصویر ذہن اور قلب پر نقش کرنے کی کوشش کریں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار