

Loading content...
پہلا طریقہ یہ ہے کہ آپ مرشد پاک کی مجلس میں جائیں اور ان کے رخ انور کی اس طرح زیارت کریں کہ ان کے چہرے کی تصویر کو تصور میں اور خیال میں جما دیں اور آنکھیں بند کر لیں اس کے بعد بار بار آنکھیں کھول کر انکے چہرے کی تصویر کو خیال اور تصور میں واضح کرتے چلے جائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار