

Loading content...
مرشد پاک کا فیض ذہن سے ذہن کی طرف منتقل ہوتا ہے وہ عقلی اور منطقی دلائل نہیں دیتے اور نہ عقلی طور پر بحث کرکے قائل کرتے ہیں بلکہ ان کی عطائے علم وعرفان باطنی طور پر ہوتی ہے اور وہ زبانی نہیں ہوتی کشفی ہوتی ہے بیانی نہیں ہوتی حصولیاتی ہوتی ہے ان کا کرم لفظی نہیں ہوتا وجدانی اور سری ومخفی ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار