

Loading content...
اس سفر میں یہ بات سمجھ لینا ضروری ہے کہ مرشد پاک ہماری اصلاح اور تربیت کا کام کلام سے کم لیتے ہیں بلکہ وہ ہماری تربیت کا کام زیادہ تر روحانی طور پر لیتے ہیں اس لیے ان کے کلام کی بجائے ان کی روحانیت سے توسل پیدا کریں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار