

Loading content...
جس طرح روٹی اور سالن تیار کرنے کا اپنا اپنا ایک مخصوص طریقہ ہوتا ہے اسی طرح ہر چیز کا اپنا اپنا مخصوص طریقہ کار (Method) ہوتا ہے اس کے بغیر وہ چیز تیار نہیں ہوتی بس اسی طرح روحانیت کا حصول بھی ایک آرٹ کی طرح ہوتا ہے اور وہ کرتے کرتے آتا ہے اور اس کی مخصوص مشقیں ہوتی ہیں جن سے آدمی کامیابی کی طرف چلنا شروع کر دیتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار