

Loading content...
اے متلاشیانِ منزل مراجب کریم مالک شہنشاہ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے کرم سے تمہیں مرشد پاک عطا ہو جائے تو اس سے استفادہ کرنے کیلئے بھی کچھ اصول اور طریقہ ہائے کار ہوتے ہیں آپ دیکھیں جب انسان جسم کو مسکولر بنانا چاہتا ہے یا باڈی بلڈنگ Body Building کرتا ہے تو اسے اس کے مخصوص اصول اپنانا پڑتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار