

Loading content...
جب اپنا عمل مکمل کر لیں تو 313 مرتبہ صلوات کاملہ پڑھ کر سجدہ شکر ادا کریں اس کے بعد پاکیزہ بستر پر سو جائیں اور زبان پر صلوات کاملہ کا ورد جاری رکھیں جن ایام میں یہ عمل کرنا ہے ان میں کوئی غیر اخلاقی کام نہ کریں اور نماز توسل کا احترام کریں تاکہ مالک حقیقی حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کے وصی موجودہ شہنشاہِ معظم امام زمانہ عجلکو یقین ہو جائے کہ ہم واقعی اس کے ضرور ت مند ہیں پیاسے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار