

Loading content...
سات دن دس دن میں بھی مراد کو پا لیتے ہیں بات جذبات کی صداقت کی ہے اطاعت امر کا جذبہ جتنا شدید ہوگا زیارت کا شرف اتنا ہی جلدی حاصل ہو جاتا ہے زیادہ سے زیادہ یہ نماز چالیس دن تک ایک ہی جگہ ایک ہی وقت پر ادا کی جاتی ہے اور کم ازکم تین دن کی حد ہے چالیس دن تک کرنے سے ضرور مراد حاصل ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار