

Loading content...
پھر عرض کریں اے میرے مولانا اے میرے کریم آقا مجھ پر کرم کریں مجھ بدکردار کو ابدی ہلاکت سے بچائیں ابلیس ہماری گردنوں پر سوار ہوچکا ہے نفس امارہ نے ہمیں اپنا غلام بنا لیا ہے دوست کے لباس میں ہر طرف دشمن دین موجود ہیں میری گمراہی یقینی ہے جب تک آپ نجات نہ بخشیں میں اس تاریک رات میں ہلاکت سے نہیں بچ سکتا جب تک آپ نہ بچائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار