

Loading content...
ہاں اگر آپ نے میری ہدایت نہ فرمائی اور مجھے زیارت کروا کے میری رہنمائی نہ فرمائی تو پھر بروزِ قیامت میں کسی چیز کا جوابدہ نہ رہوں گا اگر خالق کائنات پوچھے گا کہ تو کیوں گمراہ ہوا تو میں عرض کر دوں گا میرے ہادی زمانہ عجلنے مجھے ہدایت فرمائی ہی نہ تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار