

Loading content...
گناہ مجھے یاد نہیں وہ آپ کو تو معلوم ہیں میں ان کا بھی اقرار کرتا ہوں کہ میں نے وہ گناہ بھی کیے ہیں مگر آپ کے درِاقدس کے سوا کہیں سے بھی معافی نہیں مل سکتی آپ معاف فرمائیں گے تو خالق بھی درگزر فرمائے گا میرے پاس جو کچھ ہے یہ میرا نہیں اس کے مالک آپ ہیں مجھے معلوم نہیں کہ میرے پاس جو کچھ ہے اس میں سے کیا مجھ پر حلال ہے کیا حرام ہے آپ مجھے آگاہ فرمائیں میں آپ کے حلال کردہ کو حلال مانوں گا اور آپ کے حرام کردہ کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے چھوڑ دوں گا اور آپ کی عطا کردہ توفیق سے آپ کی اطاعت اور نصرت کیلئے کمربستہ رہوں گا مجھے آگاہ فرمائیں میں آپ کا دین اور آپ کے جد اطہر صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا حقیقی دین کس سے حاصل کروں جس کے بارے میں آپ اشارہ فرمائیں گے میں اس کی اطاعت وفرمان کو آپ کی اطاعت تصو ر کروں گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار