

Loading content...
اسی طرح دوسری رکعت بھی پڑھنا ہے سورۂ حمد میں ایاک نعبد و ایاک نستعین سو مرتبہ پڑھ کر مکمل کرنا ہے اس کے بعد سورہ قدر پڑھیں یا سورة اخلاص یعنی قل ہو اللہ احد ان میں سے جو پڑھیں سات مرتبہ پڑھیں اس کے بعد میں قنوت کا اضافہ کرنا ہے یعنی سورة قدر کے بعد دعا کریں اور اور دعا میں دعائے تعجیل فرج یعنی اللہم کن لولیک کی تلاوت کریں اور آخر میں صلوات کاملہ ( یا رب محمد و آل محمد) آخر تک چالیس مرتبہ ادا کریں اس کے بعد پہلی رکعت کی طرح اس رکعت کو مکمل کریں تشہد اور سلام کے فوراً بعد سجدے میں چلے جائیں اب یوں سمجھیں کہ آپ بارگاہ امام علیہ الصلوات والسلام میں پہنچ چکے ہیں سجدے میں جانے کے بعد فوراً ایک سانس میں جتنی مرتبہ استغفار کر سکیں کر لیں اس کے بعد اس طرح اپنی گفتگو کا آغاز کریں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار