

Loading content...
اس کے بعد سورة قدر یعنی انا انزلناہ کو سات مرتبہ پڑھ لیں اس کے بعد اللہ اکبر کہہ کر رکوع میں آ جائیں رکوع میں سبحان ربی العظیم و بحمدہ 7مرتبہ پڑھیں پھر قیام میں واپس آ جائیں اور یہاں سمع اللہ لمن حمدہ پڑھ کر سجدے میں چلے جائیں اور سجدے کی تسبیح 7مرتبہ ادا کریں یعنی سبحان ربی العلی و بحمدہ 7مرتبہ پڑھیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار