

Loading content...
میں صرف نیت رکھنا ہوتی ہے تکمیلِ نیت کے بعد اللہ اکبر کہہ کر تکبیر کے ساتھ نماز کو شروع کریں۔جیسا کہ نماز صبح کو ادا کیا جاتا ہے سب سے پہلے سورۂ الحمد (فاتحہ) شروع کرنا ہے جب اس فقرے پر پہنچیں تو اس فقرے کو ایک سو مرتبہ دہرائیں اس لیے اس نماز میں تسبیح کو دائیں ہاتھ میں رکھنا ضروری ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار