

Loading content...
جب مقام عبادت پر پہنچیں تو مصلیٰ وغیرہ کو احترام سے بچھا کر جب اس پر کھڑے ہوں تو فوراً سجدۂ تعظیم بجا لائیں کیونکہ اپنے برابر کے لوگوں کو صرف سلام کہہ دینا کافی ہوتا ہے مگر مالک حقیقی کو سلام نہیں سجدہ بجائے سلام پیش کرنا ہوتا ہے او راس دوران میں صلواتِ کاملہ کا ورد زبان پر جاری رہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار