

Loading content...
غذا کے معاملے میں امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام نے جو کی روٹی اور نمک کھا کر ہمیں سکھا دیا ہے کہ نانِ جویں سے عبادت کی افادیت بڑھ جاتی ہے اور مرغن غذائوں سے کم ہو جاتی ہے اس لیے سلسلہ نمازِ توسل میں ہمیں سنت امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام پہ عمل کرنا چاہیے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار