

Loading content...
ازدواجی (مباشرت) سے بھی پرہیز کرنا چاہیے جن آنکھوں سے زیارت حبیب حقیقی شہنشاہ زمانہ عجلکرنا چاہتے ہیں ان آنکھوں کی حفاظت کریں ٹی وی وی سی آر وغیرہ سے نگاہوں کو نجس نہ کریں ہر بری نگاہ سے بچنا ضروری ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار