

Loading content...
اعمال مخصوص بہ امام زمان عجلکے لیئے ایک لباس مخصوص کرنا چاہیے سادہ کاٹن کا لباس ہو اور اگر کھدر کا لباس ہو تو بہتر ہے رنگ بھی سفید ہو تو بہتر ہے اور اسے مالِ مخمس یعنی ایسے پیسوں سے لیا جائے جس کا خمس وزکوٰة ادا ہو اور جس رقم کا حصول شرعی طرح سے درست ہو عرفاء کے وصیت ناموں کو پڑھتے ہیں تو لکھا ہوتا ہے ہمارے کفن کے اوپر ہماری فلاں عبا ڈال دینا اس کی وجہ یہ ہے کہ اس عبا کے ساتھ ہم نے چالیس سال نمازِ شب ادا کی ہے یعنی ایک مخصوص لباس کو وہ چالیس سال تک عبادت
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار