

Loading content...
اور اس طرح تیسری رات شب جمعہ ہوگی جو سیدة اللیالی ہے یعنی جملہ راتوں کی سردار ہے اور اس رات اور دن میں ہر انسان اپنے وارثِ زمانہ عجلکا مہمان ہوتا ہے اور شب جمعہ اور روز جمعہ ہمارے وارثِ زمانہ عجلسے مخصوص ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار