

Loading content...
دوستو جملہ اعمالِ خیر کیلئے اہتمام اور تکلف کرنا بہت ضروری اور بہت بڑی اہمیت کا حامل ہوتا ہے اس میں جتنا تکلف کیا جائے اتنی زیادہ افادیت ہوتی ہے مثلاً ایک آدمی نیند سے اٹھتا ہے اور دیوار پہ ہاتھ مار کر تیمم کرتا ہے اور دو رکعت نماز صبح پڑھ لیتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار