

Loading content...
ایک اور وجہ بھی ہے وہ یہ ہے کہ رخ حبیب شہنشاہِ معظم امامِ زمانہ عجلکی زیارت عبادتِ روحانی ہے اس لیے روحانی نجاسات کو دور کیے بغیر یہ عبادت واقع نہیں ہوتی جیسے اگر جسم نجاسات ظاہری سے آلودہ ہو تو عباداتِ جسمانی واقع نہیں ہوتے اور ان کے لیے غسل اور وضو ضروری ہوتا ہے اسی طرح اس عبادت کیلئے نماز توبہ ایک غسل ووضو کی حیثیت رکھتی ہے اس لیے سب سے پہلے نماز توبہ پڑھنا لازم ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار