

Loading content...
کدورت قلبی ہی ہوتی ہے جیسے آپ چند مختلف رنگوں کے آئینے لیں اور ان میں بعض پر گردہ بھی ڈال دیں اور اس میں اپنا عکس دیکھیں تو آپ کو آپ کا اصلی رنگ نظر نہیں آئے گا بلکہ آئینوں جیسا نظر آئے گا اور غبار والے آئینے میں تو عکس نظر ہی نہ آئے گا اس لیے درست عکس دیکھنے کیلئے آئینے کا براق اور شفاف ہونا ضروری ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار