

Loading content...
دوستو نماز توبہ ایک طرح کا وضو یا غسل ہوتا ہے کیونکہ انسان ساری زندگی لذات نفسی کا ارتکاب کرتا رہتا ہے اس لیے اس کا آئینہ قلب غبار معصیت اور لذاتِ نفسی کی کدورت سے دھندلا چکا ہوتا ہے اور اس حالت میں جب محبوبِ حقیقی شہنشاہِ معظم امام زمانہ عجلکا جلوہ دل کے آئینے پر عکس ریز ہوتا ہے تو اس میں ان کی تصویر واضح نظر نہیں آتی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار