

Loading content...
نماز کی مسلسل ادائیگی کی وجہ سے منزل مراد (محبوب حقیقی کی زیارت) کو پایا ہے اور یہ نماز مجربات میں سے ہے آپ اسے صحیح طریقہ سے ادا کریں اور نتیجہ حاصل کریں اس نماز کا مقدمہ نماز توبہ ہے یعنی نماز توبہ اس کے لیے وضو کا مقام رکھتی ہے اس لیے پہلے نمازِ توبہ کا طریقہ عرض کرتا چلوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار