

Loading content...
اس نماز کی بہت اہمیت ہے اسے کئی کتب میں لکھا گیا ہے مگر اس کا طریقہ نہیں لکھا گیا اس لیے کئی حضرات نے اسے ادا کرنے کے باوجود منزل مراد کو نہیں پایا اس لیے میں عرض کرتا ہوں کہ جب تک کسی چیز کا طریقہ درست نہیں ہوتا اس کا نتیجہ کیسے درست ہو سکتا ہے؟ میں یقین سے کہہ سکتا ہوں سینکڑوں لوگ ایسے ہیں جنہیں میں جانتا ہوں کہ انہوں نے اسی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار