

Loading content...
حکم دیں گے ہم اس پر عمل کریں گے چاہے پوری دنیا کی مخالفت ہی مول کیوں نہ لینا پڑے اس عزم صمیم کے بعد ناممکن ہے کہ انسان اپنے مالک کی زیارت سے محروم رہ جائے عالم بیداری یا عالم خواب میں ضرور زیارت ہوگی اور ان دونوں میں کوئی فرق نہیں ہوتا کہ زیارتِ امامِ زمانہ عجلخواب میں بھی ہو تو بیداری کی طرح ہے کیونکہ یہ بھی اس حدیث کے مصداق ہیں جس میں فرمایا گیا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار