

Loading content...
دوستو مرشد کامل کے حصول اور شناخت کیلئے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور شہنشاہِ معظم امامِ زمانہ عجلسے رابطہ کرنا بڑا ضروری ہے اور اگر اس معاملے میں ان سے رہنمائی نہ لی جائے تو گمراہی یقینی ہے اور اس سفر عرفان میں سب سے اہم مرحلہ یہی ہے یعنی مرشد کامل کا حصول ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار