

Loading content...
اب یہاں ایک سوال پیدا ہوتا ہے کہ ہم اپنے زمانے میں اگر کسی اعلیٰ روحانی مقام کے حصول کی حقیقی خواہش رکھتے ہیں تو پھر ہمیں مرشد کامل کی ضرورت ہوگی اور مرشد کامل کو تلاش کرنا ہمارے بس کا روگ نہیں ہے تو پھر ہم کس طرح نمبر دو مرشدوں سے بچ کر اصلی کو پا سکتے ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار