

Loading content...
دوستو اس زمانے میں اولیائے کرام اور مشائخ عظام اور علمائے ربانیین موجود تو ہیں مگر وہ ظاہر نہیں ہیں اور ہمارے پاس کوئی ایسا پیمانہ بھی نہیں ہے کہ ہمیں انہیں پہچان لیں کیونکہ جعلی اولیاء کی بھیڑ میں حقیقی کا وجود بھی مشکوک ہوگیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار