

Loading content...
کیونکہ اولیائے کرام کا مقصد اپنے قدموں میں جھکانا نہیں ہوتا تھا بلکہ وہ تو مخلوق کو مالک سے واصل کرنے آتے ہیں اس لیے وہ اس ہوس پر ستی کے کھیل میں شریک ہونے سے خود کو چھپانے کو ترجیح دیتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ اس دور میں ہمیں اولیائے کرام بالکل غائب نظر آتے ہیں اور اس میں مرشد کامل کو تلاش کرنا انتہائی مشکل کام ہوگیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار