

Loading content...
طبقہ بھی یہی دیکھتا ہے کہ کس پیر کے زیادہ مرید ہمارے حلقے میں ہیں اور جس کے مرید زیادہ ہوں اسی کی ارادت میں وہ بھی شامل ہوکر اپنا الو سیدھا کرنا چاہتے ہیں اور ان کی نظر میں صرف اور صرف دنیا ہی ہوتی ہے اور یہ انسان کی فطرت ہے کہ وہ اپنے مطلب کیلئے کسی بدترین انسان کے قدموں میں بھی سر رکھنے سے نہیں چوکتا لیکن خالق و مالک کے قدموں میں کبھی بھی سر جھکانے کو تیار نہیں ہوتایہ دنیادار لوگ پیروں کے قدموں میں سر جھکا کر انہیں بیوقوف بنانے کی کوشش کرتے ہیں مگر انکی ایک بھی نہیں مانتے اور آخرت کی طرف توجہ نہیں دیتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار