

Loading content...
اس کی وجہ یہ ہے کہ ماضی کے لوگ اولیائے کرام کے احکامات پر چلنا چاہتے تھے مگر اس زمانے کے عوام اولیائے کرام کو اپنے احکام پر چلانا چاہتے ہیں اور اولیائے کرام کو اپنی دنیا سدھارنے کا ایک ذریعہ بنانا چاہتے ہیں لیکن خود کو نہیں سدھارنا چاہتے۔اس زمانے کے لوگ بھی یہ دیکھتے ہیں کہ کس پیر کے مریدوں میں زیادہ سے زیادہ امیر لوگ اور وزراء اور افسران شامل ہیں یہ اسی کی بیعت میں جلدی کرتے ہیں تاکہ پیر کے حوالے سے دنیا کے مسائل کو حل کروائیں گے اور ان کے خیال میں آخرت نام کی کوئی چیز ہوتی ہی نہیں ہے اور سیاست دان
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار