

Loading content...
ویسے بھی انسان کو دلائل عقلیہ سے قائل کرنا اس دور میں آسان نہیں ہوتا کیونکہ انسان جس معاشرے میں تربیت پاتا ہے وہ معاشرہ اس کا عقیدہ بن جاتا ہے پھر اس کا ذہن اس قابل نہیں رہتا کہ اس عقیدے کا تجزیہ کر سکے اور درست اور نادرست پہ تحقیق کر سکے اس طرح اس کا عقیدہ چاہے کتنا ہی قبیح کیوں نہ ہو اس کے یقین میں داخل ہو جاتا ہے اور جب اپنی باتوں کی آفاقی تردید دیکھتا ہے تو وہ ان کی تاویلات تلاش کرتا رہتا ہے اور اپنے فاسد عقیدے کو درست کرنے کی نہیں سوچتا ہاں ایک ہی صورت ہے کہ اسے اس کے عقائد کیخلاف مشاہدات کروائے جائیں اور وہ حقائق کو اپنی آنکھوں سے دیکھ لے تو پھر وہ اپنے عقیدے میں ترمیم کر سکتا ہے اس لیے اس دور میں کچھ کہنے کی بجائے کچھ دکھانا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار