

Loading content...
عقل بیچاری کے پاس تو سنی سنائی باتوں اور عقلی دلائل کے سوا کچھ بھی نہیں ہے اور اس دور کے انسان کیلئے اب خبروں کی نہیں بلکہ مشاہدات کی ضرورت ہے تاکہ وہ حقائق نورانیہ کا خود مشاہدہ کرکے عین الیقین کی منزل تک پہنچ سکے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار