

Loading content...
عرفاء ومرشدین راہ طریقت اسی کیفیت کے حصول کیلئے انسان کی رہنمائی فرماتے ہیں اور بڑی بڑی ریاضتیں کرواتے ہیں اور اس سے انسان حقیقت مطلقہ کے مشاہدے تک پہنچ جاتا ہے کیونکہ انسانی عقل جن مقامات کے بارے میں لاکھوں اوراق سیاہ کرنے کے باوجود عین الیقین تک نہیں لا سکتی وہاں ایک لمحے کا مراقبہ ہی انسان کو پہنچا دیتا ہے شاعر مشرق نے کیا خوب فرمایا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار