

Loading content...
یہ دراصل ایک ہی چیز کے درجاتی نام ہیں یعنی جب انسان کسی چیز کا تصور کرتا ہے تو ایک لمحے کو اس چیز کی تصویر ذہن میں بن جاتی ہے جب یہ تصور ذہن زیادہ دیر تک باقی رہےْ اور اس میںمحویت پیدا ہو جائے تو اسے استغراق کہا جاتا ہے یعنی یہ وہ کیفیت ہے کہ اس میں انسان تصور میں اس درجہ غرق ہو جاتا ہے کہ وہ گردوپیش سے بے خبر ہو جاتا ہے اور جب یہ بے خبری اور استغراق انتہا کو پہنچ جائے اور اس میں ایک غنودگی سی طاری ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار