

Loading content...
فلائنگ Flying یوگی کہتے ہیں کہ اگر تصو ف کے پاس ہمارا یہ پران یاما نہ ہوتا تو اس میں کرامات دکھانے والی کوئی چیز نہ ہوتی یہ بات کچھ حد تک مانی بھی جا سکتی ہے مگر اختلافی پوائنٹ یہ ہے کہ کیا کوئی روحانی سچائی کسی مذہب کی پراپرٹی ہو سکتی ہے؟ اس کا جواب نفی میں ہوگا تو یہ بات یوگیوں کی پراپرٹی نہ رہے گی اس پہ بہت لے دے ہوتی ہے جو ہمارے موضوع سے خارج ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار