

Loading content...
ہوتا اور جب ایک چیز کو بار بار یاد کیا جائے یا اسے یاد دلایا جائے تو اس کے ذہن پر ایک نقش بنتا چلا جاتا ہے (اسی نفسیاتی مسلمے کی بنیاد پر ایڈورٹائزنگ Advertising کو متعارف کروایا گیا ہے) اور جب کسی چیز کی یاد دہانی مسلسل ہوتی رہے تو اس سے انتشاراتِ ذہن کا بھی خاتمہ ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار